لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے ’’کنیکٹڈ پنجاب‘‘ کے نام سے ایک نیا اور جامع منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں تیز رفتار انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل گورننس سسٹم کو فروغ دیا جائے گا۔ منصوبے کی کل لاگت 100 ملین ڈالر مقرر کرنے کی […]