اسلام آباد (اوصاف نیوز) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا اور مین ڈیم، پاور ہاؤس سمیت پراجیکٹ کی تمام سائٹس پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہیں بریفنگ دی گئی کہ پراجیکٹ کی 10 اہم سائٹس پر کام جاری ہے اور مجموعی پیش […]