سعودیہ کی اہم شخصیت انتقال کر گئے

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی جس کے بعد مملکت میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ بندر بن عبداللہ آل سعود گزشتہ روز انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ […]