کراچی : گل پلازہ شاپنگ مال میں دو روز قبل لگنے والی آگ بالآخر 36 گھنٹے بعد بجھا دی گئی، عمارت کی چھت پر کھڑی گاڑیاں بھی اتار دی گئیں۔ اے آر وائی نیوز کراچی کے نمائندے عدنان راجپوت کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں دوبارہ بھڑکنے والی آگ بجھادی گئی ہے اور پلازہ […]