آگ لگنے کی صورت میں سب سے پہلے کون سا کام ضروری ہے؟ ویڈیو لازمی دیکھیں

کراچی : گل پلازہ میں لگنے والی آگ کسی عمارت میں نہیں بلکہ ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو لگی اور ایسا پہلی بار نہیں ہوا اس سے قبل بھی کئی مثالیں موجود ہیں لیکن پھر بھی مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ آگ بجھانے والا ایک چھوٹا سا منی سلنڈر جسے فائر ایکسٹنگشر کہا جاتا ہے […]