کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے بند رہے گی۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی طیاروں پر پابندی 24 فروری کی صبح 5 بجے تک بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد پاکستانی […]