فرانسیسی صڈر میکرون نے کہا ہے کہ ڈنمارک سے اظہار یکجہتی کےلئے گرین لینڈ فوج بھیجی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر میکرون نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یورپ کو اہم شعبوں میں چین کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ہمیں ’یورپ ترجیح ‘ کے راستے پر ڈٹ جانا ہو گا، فرانس […]