عدالت کو بریفنگ کے طریقہ کار سے متعلق وزارت دفاع سے پالیسی رپورٹ طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری عمر عبداللہ کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت کو بریفنگ کے طریقہ کار سے متعلق وزارت دفاع سے پالیسی رپورٹ طلب کرلیں۔ عدالت نے وزارت دفاع کے نمائندے کو ہدایت کی کہ لاء آفیسر کے ذریعے بتا دیں آپ نے بریفننگ سے متعلق کیا طریقہ اختیار …