واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کے اپنے منصوبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اس اعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہو گیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ […]