سڈنی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم بگ بیش لیگ کے بڑے مقابلے میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے پرتھ اسکارچرز کے خلاف کوالیفائر میں اسپنر کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے اسٹمپ آؤٹ ہوکر بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے۔ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز […]