لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (PSL) میں بطور کھلاڑی اپنے سفر کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ PSL کے دوران گزارے گئے ہر لمحے اور میدان کے اندر اور باہر بننے […]