آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کیلئے ریلیف متوقع

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور رجسٹرڈ کاروباری افراد کو ریلیف دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے متعدد اقدامات شامل کیے جائیں گے۔ مشیر […]