شدید بارش اور برفباری، فلیش فلڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں کل شام سے ‘مضبوط مغربی ہواؤں کی لہر داخل ہونے کا امکان ہے جس پر فیڈرل فلڈ کمیشن نے دریائے کابل اور اس کے معاون دریاؤں میں فلیش فلڈ وارننگ جاری کردی۔ فیڈرل فلڈ کمیشن کے مطابق دریائے کابل میں 22 سے 23 جنوری کے دوران پانی کے بہاؤ میں […]