ٹرمپ ڈائنوسار ، یورپ متحد رہے ورنہ یہ نگل جائے گا ، گورنر کیلیفورنیا

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک)گورنر کیلیفورنیا گیون نیوزم نے صدر ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ گورنر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ جو کر رہے یہ جنگل کا قانون ہے ، ٹرمپ ڈائنو سار کی طرح ہے ، یہ سفارتکاری نہیں، سراسر حماقت ہے۔ گیون […]