بارش، برفباری:محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مغربی ہوائیں کل شام کو بالائی حصوں پراثرانداز ہوں گی،دریائے کابل اور ندی نالوں میں 22 سے 23 جنوری کے دوران پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سوات، چترال، بونیر، شانگلہ، لوئر و اپر دیر، ملاکنڈ، […]