پاکستان کے آئی ٹی اور ڈیجیٹیل سروسز برآمد میں سیکڑوں ملین ڈالرز کا حیران کن اضافہ

پاکستان کے آئی ٹی اور ڈیجیٹیل سروسز برآمد نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، پاکستان نمایاں کارکردگی کے ساتھ ٹیکنالوجی ورلڈ کا مرکز بن گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق دسمبر میں پاکستان کی آئی ٹی، ڈیجیٹل سروسز برآمدات 437 ملین ڈالرز تک جا پہنچی جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے، وزیر برائے آئی […]