ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کی ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن خان سے ملاقات، شہر میں پانی سپلائی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال