اسلام آباد: نیب کی جانب سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو 1.2 ارب روپے کی واپسی کی جائے گی، 2006 سے التوا کیس پایہ تکمیل تک پہنچا۔ پہلے مرحلے میں 476 متاثرین کو 341 ملین روپے کے پے آرڈرز اور آن لائن ٹرانزیکشنز منتقل کردیے گئے، ترجمان نیب نے بتایا کہ متاثرین کو اصل […]