کوئٹہ میں سرکاری ملازمین پر پولیس تشدد اور گرفتاریاں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی شدید مذمت، تمام ملازمین کی فوری رہائی کا مطالبہ

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں گرینڈ الائنس کے سرکاری ملازمین پر پولیس تشدد، گرفتاریوں اور طاقت کے بے جا استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ گرفتار تمام ملازمین کو فوری طور پر …