سانحہ گل پلازہ: امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ... متاثرین،ان کے خاندانوں اورریسکی اہلکاروں کے لیے پکا پکایا کھانا اور پینے کے پانی کا اہتمام