پولیس ہیڈکوارٹرز میں لیڈیز پولیس بائیک رائیڈنگ کا پہلا کورس اختتام پذیر ... دو ہفتے کے بائیک رائیڈنگ کورس میں 26 لیڈی پولیس افسران نے تربیت مکمل کی