چکوال،گاؤں مینگن میں خاوند نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا ... ملزم نشے کا عادی تھا اور پہلے بھی بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتا رہتا تھا،ذرائع