ملازمین کے مسائل حل کرنے پر سی ڈی اے انتظامیہ کے شکرگزار ہیں،چوہدری محمد یٰسین ... ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ سمیت دیگر مسائل بھی فوری طورپرحل کیے جائیں،یونین رہنما