کانسٹیبل یا سر شاہ کی نماز جنازہ ڈھوک جیلا نی میں ادا کر دی گئی ... ایس پی رورل زون سمیت دیگر سینئر پولیس افسران و جوانوں کی شرکت ،لواحقین کیساتھ ہمدردی کا اظہار