چترال میں نایاب نسل کا برفانی چیتا پٴْر اسرار طور پر ہلاک ... موت کی وجوہات کے تعین کیلئے سنو لیپرڈ کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، محکمہ وائلڈ لائف