بابر اعظم بگ بیش کوالیفائر میں صفر پر آؤٹ

بگ بیش لیگ کے کوالیفائر میں پرتھ اسکارچرز کے خلاف بابر اعظم صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ بگ بیش لیگ کوالیفائر میں پرتھ اسکارچرز نے سڈنی سکسرز کو 48 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی، 148 رنز کے تعاقب میں سڈنی سکسرز کی ٹیم 99 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فن ایلن کو […]