برطانیہ نے جیولوجیکل سروے کی استعدادکار بڑھانے کیلئے 400 ملین ڈالر معاونت کی پیشکش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور برطانیہ میں تیل وگیس اور معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ برطانیہ نے جیولوجیکل سروےکی […]