کراچی (نیوز ڈیسک) شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری مفتاح اللہ المعروف بلبل جامعہ جامعہ بنوری ٹاؤن میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق حضرت مولانا مفتاح اللہ نے 1965 میں جامعہ بنوری ٹاؤن میں داخلہ لیا، 1974 میں فارغ التحصیل ہوئے اور آخری سانس تک تقریباً نصف صدی تک اسی ادارے سے وابستہ رہے۔ قال […]