پشاور (اوصاف نیوز) دریائے کابل میں سیلاب کا خطرہ، فیڈرل فلڈ کمیشن نے الرٹ جاری کردیا۔ فیڈرل فلڈ کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دریائے کابل اور اس کے معاون ندیوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ طاقتور مغربی سسٹم 21 سے 24 جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا اور […]