ریاض: سعودی عرب کی جانب سے کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی آتشزدگی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع، متعدد افراد کے زخمی ہونے پر سعودی حکومت کا بیان سامنے آیا ہے، سعودی وزارتِ خارجہ نے سانحہ گل پلازہ پر دکھ، انتہائی افسوس کا […]