لاہور (اوصاف نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سیالکوٹ کی نئی فرنچائز نے ٹیم کے حتمی نام کے انتخاب کے لیے پانچ نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں میں فالکنز، سٹالینز، شاہین، تھنڈرز اور سِکسرز شامل ہیں۔ فرنچائز انتظامیہ کی جانب سے […]