اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سینیٹ میں اعتراف کیا ہے کہ موبائل فون آپریٹرز نے موجودہ مالی سال کے دوران اپنے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے سینیٹ اجلاس میں بتایا …