کوئٹہ میں گرینڈ الائنس کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد ملازمین گرفتار، صوبہ بھر میں غیر معینہ مدت کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال اور ‘جیل بھرو تحریک’ کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان گرینڈ الائنس کے ملازمین نے اپنے جائز مطالبات کے حق میں کوئٹہ میں احتجاج کیا، جس کے دوران ریڈ زون میں کنٹینر لگا کر مرکزی راستوں کو سیل کر دیا گیا۔ مظاہرین کی ریڈ زون جانے کی کوشش کے دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور متعدد ملازمین کو گرفتار …