18 ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک بھر میں مؤثر لوکل گورنمنٹ کا نظام نافذ ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے تحت ملک بھر میں مؤثر لوکل گورنمنٹ کا نظام نافذ ہونا چاہیے تاکہ عوامی مسائل نچلی سطح پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےقومی اسمبلی کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےکہا صوبائی حکومتوں کے اختیارات مقامی حکومتوں …