اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن کسی پر احسان نہیں بلکہ آئینی حقیقت کا اعتراف ہے: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن کسی پر احسان نہیں بکہ آئینی فریضہ تھا، کراچی سانحہ کرپشن اور سنگدلی کا نتیجہ ہے اسے ہر سطح پر اٹھائیں گے۔ اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے مزید کہا …