کوئٹہ(این این آئی) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی چیئرمین صادق خان اچکزئی نے منگل کوکوئٹہ کے اہم علاقے پرنس روڈ جنکشن چوک کے قریب حلیم پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں پلازے کو پہنچنے والے شدید ترین نقصان پر انتہائی دکھ و رنج کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ چمن …