کروڑوں کی جائیداد رکھنے والے خاموش بھکاری کی حیران کن کہانی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارت میں گداگری سے جڑی ایک چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی ہے، جہاں اندور کے مصروف بازار میں بیٹھنے والا ایک معذور بھکاری درحقیقت کروڑ پتی نکلا۔ ظاہری طور پر سادہ زندگی گزارنے والا یہ شخص منگی لال نہ کسی سے بھیک مانگتا تھا اور نہ ہی آواز دے کر توجہ …