سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سانحہ گل پلازہ کے بعد بڑا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) شہر بھر میں تین روز میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیئرمین آباد کو تحریری […]