=پشاور، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کراچی میں شاپنگ سنٹر گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو تعزیتی خط ارسال