پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جس بیرحمی اور ظالمانہ طریقوں سے ملازمین کو گرفتار کیا اس طرح کسی عادی مجرم کو بھی گرفتار نہیں کیا جاتا، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان گرینڈ الائنس کے ملازمین کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گرینڈ الائنس پرامن احتجاج اور دھرنا دیکر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنا چاہتے تھے مگر مسلط صوبائی حکومت ملازمین کے احتجاج اور مظاہروں سے اس حد تک خوفزدہ …