کراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے کی ابتدائی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ اب تک کی تحقیقات کے مطابق گل پلازہ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پیٹرول کی بوتل ملی ہے تو ممکن ہے کہ کسی نے […]