سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو اعلانِ جہاد ہو گا، ایرانی پارلیمنٹ

تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے سخت ردعمل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملہ ہوا تو جہاد ہو گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ نے دشمنوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے متفقہ قرارداد کے ذریعے دشمنوں کو خبردار کر دیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا کہنا ہے […]