چینی سائنسدانوں کا بڑا کمال، آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے "لیونگ گلو” بنا لیا

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے آنتوں کی بیماری کے علاج کے لئے "اسمارٹ لیونگ گلو” بنا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پروگرام شدہ بیکٹیریا پر مشتمل ایک نیا ’’زندہ اسمارٹ گلو‘‘ ہے جو آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے بہت مفید ثابت ہوگا، یہ بیکٹیریا زبردست طریقے […]