کراچی: ڈرگ روڈ کینٹ بازار پر شہری کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کینٹ بازار پر شہری کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ پر کینٹ بازار پر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عبدالولی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق صوابی سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو ذاتی دشمنی […]