کرکٹ میدان میں ’گمبھیر ہائے ہائے‘ کے نعروں کی گونج، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ سے 41 رنز سے ہارنے کے بعد جب ہندوستانی ٹیم میچ کے بعد کی […]