اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی ایک حالیہ رپورٹ نے حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں تعلیم پر ہونے والے کل اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں لیکن اصل بوجھ اب حکومت نہیں بلکہ عام پاکستانی خاندان […]