دعوائے شہبازی اور پاکستانی معیشت:حبیب اکرم

اسلام علیکم وہ گروہِ سیاست کاراں جو اپریل دو ہزار بائیس میں حکومت کے دسترخوان پر بن بلائے ٹپک پڑا تھا، آج اس کے کنارے پر یہ امید لگائے بیٹھا ہے کہ اسے اب بھی کچھ ریزہ چینی کا موقع مل جائے گا۔ دنیا بھر کو دکھائی دے رہا ہے کہ یہ گرسنہ چشم جس امید میں ہیں، اب وہ پوری نہیں ہوگی۔ ان کا حصہ محض پس خوردہ تھا، جس کا سلسلہ بند ہو چکا۔ اچھے اچھے کپڑے پہنے ہوئے اس ہجوم کو صرف اس لیے جگہ دی گئی تھی کہ ان میں سے کوئی ایک تو ان دعوؤں کو پورا کر پائے گا جو انہوں نے شریکِ عطا... ​ Read more