فیسٹول کے دوران زور دار دھماکہ، خوشیاں ماتم میں تبدیل

نئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فیسٹول کے دوران زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ نئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع کلاکوریچی میں ایک فیسٹول کے دوران پیش آنے والے دل […]