مہندی کی تقریب، گھر کی تقریب تھی بہت چھوٹے لیول پر تھی اور اس میں مجھے بھی چیف منسٹر صاحبہ نے خالہ کی حیثیت سے انوائٹ کیا تھا میرے لیے یہ بہت فخر کی بات ہے اور مجھے جنید بھی عظمیٰ خالہ کہتا ہے، مجھے بہت بہت خوشی ہوتی ہے اس کے لیے، میری ڈھیروں دعائیں میں نے اس کو اس دن دیں بھی اور اب بھی میری دعا ہے کہ اللہ پاک اسے شاد و آباد رکھے۔ بہت پیارا بچہ ہے بہت سویٹ نیچر کا مالک ہے https://twitter.com/x/status/2013497747308151073 شادی میں ون ڈش تھی مٹن قورمہ تھا مٹن پلاؤ تھا اور میٹھے میں دو تین چیزیں تھیں ! عظمی... Read more