صدر مسعودپزشکیان مکمل طورپرمحفوظ اورخیریت سےہیں، ترجمان ایران صدارتی دفتر سپریم لیڈرکی شہادت پرصدرپزشکیان کاتعزیتی پیغام جاری کیاجائےگا،ترجمان ایران صدارتی دفتر ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت پر صدرِ ایران مسعود پزشکیان کا پیغام عظیم کمانڈر کی شہادت دنیا بھر کے مسلمانوں کے خلاف کھلی جنگ ہے، ایرانی صدر ایران اس تاریخی جرم کے ذمہ داروں [...] The post ایرانی صدر مکمل محفوظ اورخیریت سےہیں، ترجمان appeared first on ہم نیوز .